Sunday 7 September 2014

SMS Poetry In Urdu Love SMS Urdu Love Funny Ghazal English Love 20`4 Love SMS Friend Eid Mubarak Sad Messages Romantic

SMS Poetry In Urdu Love Biography

Source:-Google.com.pk

لڑکیاں بھی نہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظر کے راستے دل میں اتر جانے کی عادت ہے
تیرے حسن کا سایا سا لگتا ہے چمن ویران تھا میرے آشیاں بنانے سے پہلے
بادل کبھی الوداع مت کہنا

Poor Heart
Wait for me wait for me
Can you listen to my heart..
 رم جھم رم جھم ، تری کمی ساون کیسے گزاروں؟
 تیرے نام دل کا پیغام دکھ زندگی کے بھلا لیتی ہوں 
تیر ی یاد اس کو لکھو میرا سلام
شام ہوتے تیری محبت کی ہر گام ہوا چلتی ہے وہ تو معصوم ہے 
میں تجھ کو بھول جاؤں گا سا ئل محبت
ازل  سے موجود  ہوں۔۔۔
Wo Muj Sey Bichrra 
Wo Muj Sey Bichrra Tu Jaisey Bicherr Gai Zandagi *AHMAD*
Main Zinda Tu Raha Lakin Zindon Main Na Raha..
 میں ناں! کہتی تھی مجھے چھوڑ جاؤ گے تم جاتے ہوئے  بھول گیا تو میرے پاس آنکھیں اپنی
 
کیوں خیالوں میں مرے پاس چلے آتے ہو
ماشاءاللہ
بہت حسی ن کلام تخلیق کیا ہے آپ نے سارہ
ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک اور ہر خیال لاجواب
اس رومانویت سے بھرپور غزل کے لئے
داد کے تازہ گلاب
اور
بے شمار دعائیں 
حاضر ہیں۔۔۔
خوش رہیں۔۔

ملا ہی کیا ہے مجھے تم سے دل لگانے میں
واہ سارہ
بہت خوب
ہمیشہ کی طرح ایک منفرد اور حسین تخلیق۔۔
ہر شعر لاجواب اور دل کو چھونے کی خوبیوں سے بھر پور۔
آپ کی شاعری میں مجھے ہمیہشہ اپنائیت کا احساس ہوتا 
ہے۔۔
میری ایک غزل بھی بالکل اسی زمین میں ہے۔
میرے اور آپ کے خیالاتبہت ذیادہ ملتے جلتے ہیں یہ میں نے 
اکثر محسوس کیا ہے۔
ہمیشہ کی طرح من موہنی اور خوبصورت غزل ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے
کم ہے۔۔
خوش رہئیے اور داد کے سینکڑوں تازہ گلاب
اور
بے شمار دعائیں 
آپ کی نذر۔

نہ توڑو پیار کے عہد و پیماں ہے التجا میری
واہ سارہ
بے حد خوبصورت اور پر اثر کلام شئیر کر کے آپ نے دل
خوش کر دیا۔
آپ جب بھی لکھتی ہیں بہت کمال کا لکھتی ہیں۔۔۔
اس میں اثر بھی ہوتا ہے اور دل کی گہرائی بھی محسوس
ہوتی ہے۔۔۔
آپ کی شاعری میں واقعی کوئی بات ہے جو کھینچتی ہے۔
جو دل کو بھاتی ہے اور دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔
واہ
بہت خوب
داد کے تازہ گلاب
اور
بے شمار دعائیں ۔۔
خوش رہئیے اور یونہی لکھتی رہئیے۔

محبت کے علاوہ بھی بہت سے کام باقی ہیں
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
اسی خیال کو آپ نے اپنے الفاظ اور اپنے مخصوص انداز
میں پیش کر کے روح تازہ اور دل و دماغ روشن کر دئیے
نواز صاحب
واہ کیا کہنے
اسی خیال کو ہر شاعر نے ہی تقریبا“ اپنے انداز میں پیش کیا لیکن
آپ کا اپنا ہی ایک انداز ہے جو منفرد بھی ہے اور بے حد لاجواب بھی۔
ہر شعر بے حد گہرا اور پر تاثر۔۔
اس غزل کی تراکیب
استعارے
الفاظ کا چناؤ
ان کا استعمال
اور 
صوتی اثر
ہر چیز اپنی جگہ انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ۔۔۔۔
ہر خیال دعوت خیال دعوت خیال دیتا ہوا اور دل میں اترتا ہوا۔۔
مری ایک غزل آپ کی غزل سے ملتی جلتی ہے
اس کا مطلع کچھ یوں ہے
ابھی نہ جا کہ بہاروں کی شام باقی ہے
آپ کی غزل کا ہر شعر سونے میں تولنے کے لائق ہے۔
میں کیا تعریف کروں کہ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوگا۔
ہر شعر کا حسن جدا اور خیال منفرد۔
ہر لحاظ سے ایک شاہکار غزل ۔۔
کس کس شعر کا ذکر کروں۔
کاش میں اس غزل کی صحیح تعریف کا حق ادا کر پاتی۔
کم کو ذیادہ سمجھتے ہوئے میری داد کے
تازہ گلاب
اور
دعاؤں کے تحفے قبول کیجئیے۔
آپ کے اہل خانہ اور قرب و جوار کے لئے بھی نیک تمنائیں
اور بے شمار دعائیں۔۔
خوش رہئیے اور اسی طرح لاجواب تخلیقات سے ہمیں محظوظ
کرتے رہئیے۔

اسقدر پیار کا عالم کبھی دیکھا نہ سنا
نواز صاحب
ہم نے بھی ایسا کلام کبھی دیکھا نہ سنا
واہ
واہ
واہ
کیا حسین اور دل کو چھو لینے والا کلام تخلیق کیا ہے آپ نے۔
ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک پر معنی اور خیالات کی گہرائیوں 
سے بھرپور۔۔۔
اور شبنم کا غازہ
کیا کہنا
بہت حسین ترکیب استعمال کی آپ نے اور انوکھی بھی۔۔۔
اور قافیہ و رقیف بھی ہمیشہ کی طرح منفرد اور لاجواب۔۔۔
خواب در خواب موسم 
واہ
بہت خوب
آپ کی شاعری ایسی ہمہ جہت اور کمال کی ہوتی ہے کہ
دل عش عش کر اٹھے۔
ایسے نادر خیالات کہاں سے چن چن کر لاتے ہیں آپ؟
آپ کی سوچ کی اڑان کا جواب نہیں۔ایسے ایسے در نایاب
آپ کے قلم سے نکلتے ہیں کہ دل میں بس کر رہ جاتے ہیں۔
ماشاء اللہ
بہت پر اثر
پر معانی
رواں
مترنم
منفرد
اور
پر کشش غزل شئیر کر کے آپ نے روح تازہ کر دی۔۔۔۔
خوش رہئیے
اور
داد کے تازہ بتازہ گلاب 
اور
دعاؤں کے نذرانے حاضر خدمت ہیں۔۔
آپ کی فیملی اور گردونواح کے لئے بھی بے شمار دعائیں۔
اسی طرح اپنی بے مثال تخلیقات سے ہماری مشام جاں کو 
مہکاتے رہئیے اور لکھتے رہئیے۔۔

سنائی دے رہی ہیں کیا تمہیں سرگوشیاں دل کی گی ( گیت )
عدالرحمان
گیت کی پسندیدگی کے لئے دل کی اتھاہ گہرائیوں
سے آپ کی ممنون ہوں۔۔
آپ نے جس گیت کا ذکر کیا ہے وہ میرا بہت فیورٹ گیت
ہے۔
میری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
جیتے رہئیے۔

سنائی دے رہی ہیں کیا تمہیں سرگوشیاں دل کی گی ( گیت )
اطہرم
کلام کی پسندیدگی کے لےتہہ دل سے
آپ کی ممنون ہوں۔
خوش رہئِے
جیتے رہئیے

محبت کے علاوہ بھی بہت سے کام باقی ہیں
بہت بہت شکریہ سارا بہنا۔۔۔
آپکی تعریف اور آرا میرے لئے بہت معانی رکھتی ہے اور
ہمیشہ آپ بہت خوبصورت الفاظ میں حوصلہ افازئی کرتی ہیں۔۔۔
خوش رہیں ہمیشہ
مسکراتی رہیں۔۔
ڈھیروں دعائیں
نیک تمنائیں

No comments:

Post a Comment